نقلی کرنسی نوٹوں کی تیاری کے گروہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔شہر حیدرآباد کے راجندر نگر کے حمایت ساگر کے قریب ایس او ٹی پولیس نے آج
صبح لارڈس انجینئرنگ کالج
پرچھاپہ مارااور نقلی نوٹ تیار کرنے والے گروہ کو
گرفتار کرلیا ۔ان کے پاس سے 26لاکھ روپئے مالیت کے نقلی کرنسی نوٹ پائے گئے جو 2 ہزار روپئے کی کرنسی نوٹوں کی شکل میں تھے ۔